ابنا: پاکستان کے قبائلی علاقے خیبر ایجنسی میں دہشتگردوں کے خلاف فورسز کی کارروائی میں 15طالبان دہشت گرد ہلاک ہو گئے ۔ پاکستان سے موصولہ رپورٹ کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں15 دہشت گرد ہلاک ہو گئے جبکہ کارروائی کے دوران 4 سیکیورٹی اہلکاربھی ہلاک ہوئےہیں ۔کارروائی کے دوران دہشتگردوں کے2 ٹھکانے بھی تباہ ہو ئے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ خیبرایجنسی میں سرگاہ اورشیرگاہ کے پہاڑی علاقوں میں بھی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے کارروائی جاری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
20 جولائی 2013 - 19:30
News ID: 443011
پاکستان کے قبائلی علاقے خیبر ایجنسی میں دہشتگردوں کے خلاف فورسز کی کارروائی میں 15طالبان دہشت گرد ہلاک ہو گئے ۔